
( ویب ڈیسک )برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمر نے دفاعی اخراجات میں اضافے کا اعلان کردیا۔
برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمر نےکہا ہےکہ ملکی دفاعی اخراجات 15ارب پاؤنڈ تک بڑھا رہے ہیں،برطانیہ کوکئی دہائیوں کےمقابلے میں آج زیادہ خطرات کا سامنا ہے.
حکومت دفاع پرخرچ جنگ کیلئےنہیں بلکہ جنگ سے بچنے کیلئے کررہی ہے۔
کیئراسٹارمر نےکہاہم عراق جنگ کا تجربہ دیکھ چکےہیں،ہم نے ماضی کی غلطیوں سے سیکھا ہے.
یہ بھی پڑھیں:پٹرول سستا!نئی قیمت سامنے آگئی
انہیں دہرانا نہیں چاہتے،لوگ ایسی دنیا میں زندگی گزاریں جہاں امن، استحکام اور قانون کی حکمرانی ہو۔
%d8%a8%d8%b1%d8%b7%d8%a7%d9%86%d9%88%db%8c-%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1%d8%a7%d8%b9%d8%b8%d9%85-%da%a9%db%8c%d8%a6%d8%b1%d8%a7%d8%b3%d9%b9%d8%a7%d8%b1%d9%85%d8%b1-%da%a9%d8%a7-%d8%af%d9%81%d8%a7%d8%b9

